رومیوں 14:7-15
رومیوں 14:7-15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ہم جانتے ہیں کہ شَریعت ایک رُوحانی چیز ہے لیکن میں جِسمانی ہُوں اَور گویا گُناہ کی غُلامی میں بِکا ہُوا ہُوں۔ میں جو کچھ کرتا ہُوں اُس کا مُجھے صحیح احساس ہی نہیں ہوتا کیونکہ جو کرنا چاہتا ہُوں اُسے تو نہیں کرتا لیکن جِس کام سے نَفرت ہے وُہی کر لیتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 7