رومیوں 10:6-11
رومیوں 10:6-11 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیونکہ مسِیح جو مُؤا گُناہ کے اِعتبار سے ایک بار مُؤا مگر اب جو جِیتا ہے تو خُدا کے اِعتبار سے جِیتا ہے۔ اِسی طرح تُم بھی اپنے آپ کو گُناہ کے اِعتبار سے مُردہ مگر خُدا کے اِعتبار سے مسِیح یِسُوعؔ میں زِندہ سمجھو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 6رومیوں 10:6-11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ گُناہ کے اعتبار سے تو المسیؔح ایک ہی بار مَرا لیکن خُدا کے اعتبار سے وہ ہمیشہ زندہ ہے۔ اِسی طرح تُم بھی اَپنے آپ کو گُناہ کے اعتبار سے تو مُردہ مگر خُدا کے اعتبار سے المسیؔح عیسیٰ میں زندہ سمجھو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 6رومیوں 10:6-11 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مرتے وقت وہ ہمیشہ کے لئے گناہ کی حکومت سے نکل گیا، اور اب جب وہ دوبارہ زندہ ہے تو اُس کی زندگی اللہ کے لئے مخصوص ہے۔ آپ بھی اپنے آپ کو ایسا سمجھیں۔ آپ بھی مر کر گناہ کی حکومت سے نکل گئے ہیں اور اب آپ کی مسیح میں زندگی اللہ کے لئے مخصوص ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 6