رومیوں 7:14-8
رومیوں 7:14-8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اصل میں ہم میں سے کویٔی بھی صِرف اَپنے واسطے نہیں جِیتا اَور نہ ہی کویٔی صِرف اَپنے واسطے مرتا ہے۔ اگر ہم زندہ ہیں تو خُداوؔند کی خاطِر زندہ ہیں اَور اگر مَرتے ہیں تو خُداوؔند کی خاطِر مَرتے ہیں۔ چنانچہ خواہ ہم جِئیں یا مَریں، ہم خُداوؔند ہی کے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 14رومیوں 7:14-8 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
بات یہ ہے کہ ہم میں سے کوئی نہیں جو صرف اپنے واسطے زندگی گزارتا ہے اور کوئی نہیں جو صرف اپنے واسطے مرتا ہے۔ اگر ہم زندہ ہیں تو اِس لئے کہ خداوند کو جلال دیں، اور اگر ہم مریں تو اِس لئے کہ ہم خداوند کو جلال دیں۔ غرض ہم خداوند ہی کے ہیں، خواہ زندہ ہوں یا مُردہ۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 14