رومیوں 9:12-10
رومیوں 9:12-10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تمہاری مَحَبّت بے رِیا ہو، بدی سے نَفرت رکھو، نیکی سے لپٹے رہو۔ باہمی مَحَبّت کے لیٔے خُود کو وقف کرو۔ عزّت کی رُو سے دُوسرے کو اَپنے سے بہتر سمجھو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 12