رومیوں 20:12
رومیوں 20:12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِس کے برعکس: ”اگر تمہارا دُشمن بھُوکا ہو، تو اُسے کھانا کھِلاؤ؛ اگر پیاسا ہو، تو اُسے پانی پِلاؤ۔ کیونکہ اَیسا کرنے سے تُم اُس کے سَر پر دہکتے اَنگاروں کا ڈھیر لگاؤگے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 12