رومیوں 15:12-16
رومیوں 15:12-16 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
خُوشی کرنے وَالوں کے ساتھ خُوشی مناؤ۔ آنسُو بہانے وَالوں کے ساتھ آنسُو بہاؤ۔ آپَس میں یکدل رہو، مغروُر نہ بنو بَلکہ ادنیٰ لوگوں کے ساتھ میل جول بڑھانے پر راضی رہو۔ اَپنے آپ کو دُوسروں سے عقلمند نہ سمجھو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 12