رومیوں 13:10-14
رومیوں 13:10-14 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور، ”جو کویٔی خُداوؔند کا نام لے گا نَجات پایٔےگا۔“ مگر جِس پر وہ ایمان نہیں لایٔے اُسے پُکاریں گے کیسے؟ جِس کا ذِکر تک اُنہُوں نے نہیں سُنا اُن پر ایمان کیسے لائیں گے اَور جَب تک کویٔی اُنہیں خُوشخبری نہ سُنائے وہ کیسے سُنیں گے؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 10رومیوں 13:10-14 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیونکہ ”جو بھی خداوند کا نام لے گا نجات پائے گا۔“ لیکن وہ کس طرح اُسے پکار سکیں گے اگر وہ اُس پر کبھی ایمان نہیں لائے؟ اور وہ کس طرح اُس پر ایمان لا سکتے ہیں اگر اُنہوں نے کبھی اُس کے بارے میں سنا نہیں؟ اور وہ کس طرح اُس کے بارے میں سن سکتے ہیں اگر کسی نے اُنہیں یہ پیغام سنایا نہیں؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 10