مکاشفہ 13:5
مکاشفہ 13:5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پھر میں نے آسمان اَور زمین اَور زمین کے نیچے اَور سمُندر کی ساری مخلُوقات کو اَورجو کچھ اُن میں ہیں یہ نغمہ گاتے سُنا: ”جو تخت نشین ہے اُس کی اَور برّہ کی حَمد اَور عزّت اَور جلال اَور قُدرت، ابدُالآباد ہوتی رہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 5