مکاشفہ 23:21
مکاشفہ 23:21 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور اُس شہر میں سُورج یا چاند کی رَوشنی کی کُچھ حاجت نہیں کیونکہ خُدا کے جلال نے اُسے رَوشن کر رکھّا ہے اور برّہ اُس کا چراغ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 21مکاشفہ 23:21 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ شہر، سُورج اَور چاند کی رَوشنی کا مُحتاج نہیں کیونکہ خُداوؔند کے جلال نے اُسے رَوشن کر رکھا ہے اَور برّہ اُس کا چراغ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 21