مکاشفہ 1:13
مکاشفہ 1:13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ اَژدہا سمُندر کی ریت پر جا کھڑا ہُوا۔ اَور میں نے ایک حَیوان کو سمُندر میں سے نکلتے دیکھا۔ اُس کے دس سینگ اَور سات سَر تھے اَور دس سینگوں پر دس شاہی تاج تھے، اَور اُس کے سَب سروں پر کُفر بھرے نام لکھے ہویٔے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 13