مکاشفہ 7:12-8
مکاشفہ 7:12-8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پھر آسمان میں جنگ ہُوئی۔ مِیکائیلؔ اَور اُس کے فرشتے اَژدہا سے جنگ کرنے نکلے، اَژدہا اَور اُس کے فرشتوں نے اُن کا مقابلہ کیا۔ لیکن اَژدہا اَور اُس کے فرشتے جنگ ہار گیٔے اَور اَپنے آسمانی مقام سے بھی نکال دئیے گیٔے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 12