زبور 5:98-6
زبور 5:98-6 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
بربط پر یَاہوِہ کے لیٔے نغمہ سرائی کرو، ہاں، سِتار اَور سریلی آواز کے ساتھ۔ نرسنگوں سے اَور قَرنا کی آواز سے یَاہوِہ، یعنی ہمارے بادشاہ، کے سامنے خُوشی سے نعرے بُلند کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 98