زبور 3:95-5
زبور 3:95-5 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیونکہ خُداوند خُدایِ عظِیم ہے اور سب اِلہٰوں پر شاہِ عظِیم ہے۔ زمِین کے گہراؤ اُس کے قبضہ میں ہیں۔ پہاڑوں کی چوٹِیاں بھی اُسی کی ہیں۔ سمُندر اُس کا ہے۔ اُسی نے اُس کو بنایا اور اُسی کے ہاتھوں نے خُشکی کو بھی تیّار کِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 95زبور 3:95-5 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیونکہ رب عظیم خدا اور تمام معبودوں پر عظیم بادشاہ ہے۔ اُس کے ہاتھ میں زمین کی گہرائیاں ہیں، اور پہاڑ کی بلندیاں بھی اُسی کی ہیں۔ سمندر اُس کا ہے، کیونکہ اُس نے اُسے خلق کیا۔ خشکی اُس کی ہے، کیونکہ اُس کے ہاتھوں نے اُسے تشکیل دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 95