زبور 4:91-5
زبور 4:91-5 کِتابِ مُقادّس (URD)
وہ تُجھے اپنے پروں سے چِھپا لے گا اور تُجھے اُس کے بازُوؤں کے نِیچے پناہ مِلے گی۔ اُس کی سچّائی ڈھال اور سِپر ہے۔ تُو نہ رات کی ہَیبت سے ڈرے گا۔ نہ دِن کو اُڑنے والے تِیر سے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 91