زبور 3:67-4
زبور 3:67-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے خُدا، اُمّتیں آپ کی سِتائش کریں؛ سَب لوگ آپ کی سِتائش کریں۔ اُمّتیں شادمان ہوں اَور خُوشی سے للکاریں، کیونکہ آپ راستی سے لوگوں پر حُکومت کرتے ہیں اَور زمین پر قوموں کی ہدایت کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 67