زبور 3:61-4
زبور 3:61-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ آپ میری پناہ گاہ رہے ہیں، اَور دُشمنوں سے بچنے کے لئے ایک مضبُوط بُرج۔ میں ہمیشہ کے لیٔے آپ کے خیمہ میں سکونت پزیر ہونے اَور آپ کے پروں کی آڑ میں پناہ لینے کا خواہاں ہُوں۔
شئیر
پڑھیں زبور 61