زبور 13:56
زبور 13:56 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیونکہ تُو نے میری جان کو مَوت سے چُھڑایا۔ کیا تُو نے میرے پاؤں کو پِھسلنے سے نہیں بچایا تاکہ مَیں خُدا کے سامنے زِندوں کے نُور میں چلُوں؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 56زبور 13:56 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ آپ نے میری جان کو موت سے میری حِفاظت کی، اَور میرے پاؤں کو پھسلنے سے بچایا ہے، تاکہ میں خُدا کے سامنے زندگی کے نُور میں چلُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 56