زبور 12:55-14
زبور 12:55-14 کِتابِ مُقادّس (URD)
جِس نے مُجھے ملامت کی وہ دُشمن نہ تھا ورنہ مَیں اُس کو برداشت کر لیتا اور جِس نے میرے خِلاف تکبُّر کِیا وہ مُجھ سے عداوت رکھنے والا نہ تھا نہیں تو مَیں اُس سے چِھپ جاتا بلکہ وہ تو تُو ہی تھا جو میرا ہمسر۔ میرا رفِیق اور دِلی دوست تھا۔ ہماری باہمی گُفتگُو شِیرین تھی اور ہجُوم کے ساتھ خُدا کے گھر میں پِھرتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 55زبور 12:55-14 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اگر کوئی دشمن میری رُسوائی کرتا تو قابلِ برداشت ہوتا۔ اگر مجھ سے نفرت کرنے والا مجھے دبا کر اپنے آپ کو سرفراز کرتا تو مَیں اُس سے چھپ جاتا۔ لیکن تُو ہی نے یہ کیا، تُو جو مجھ جیسا ہے، جو میرا قریبی دوست اور ہم راز ہے۔ میری تیرے ساتھ کتنی اچھی رفاقت تھی جب ہم ہجوم کے ساتھ اللہ کے گھر کی طرف چلتے گئے!
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 55