داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ اِسے بانسری کے ساتھ گانا ہے۔ اے رب، میری باتیں سن، میری آہوں پر دھیان دے! اے میرے بادشاہ، میرے خدا، مدد کے لئے میری چیخیں سن، کیونکہ مَیں تجھ ہی سے دعا کرتا ہوں۔
اَے خُداوند میری باتوں پر کان لگا! میری آہوں پر توجُّہ کر! اَے میرے بادشاہ! اَے میرے خُدا! میری فریاد کی آواز کی طرف مُتوجِّہ ہو کیونکہ مَیں تُجھ ہی سے دُعا کرتا ہُوں۔
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos