زبور 13:33-15
زبور 13:33-15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ آسمان میں سے نیچے نگاہ کرتا ہے، اَور سَب بنی آدمؔ کو دیکھتا ہے؛ وہ اَپنی قِیام گاہ سے زمین کے سَب باشِندوں پر نظر رکھتے ہیں۔ وُہی ہیں جو سَب کے دِلوں کو بناتے ہیں، اَور اُن کے سَب کاموں کا خیال رکھتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 33