زبور 7:3-8
زبور 7:3-8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُٹھئے اَے یَاہوِہ! اَے میرے خُدا، مُجھے رِہائی بخشئے میرے تمام دُشمنوں کے جَبڑوں پر وار کریں؛ اَور بدکار لوگوں کے دانت توڑ ڈالئے۔ نَجات یَاہوِہ کی طرف سے ہے، آپ کے لوگوں پر آپ کی رحمت ہو!
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 3