زبور 8:28-9
زبور 8:28-9 کِتابِ مُقادّس (URD)
خُداوند اُن کی قُوّت ہے۔ وہ اپنے ممسُوح کے لِئے نجات کا قلعہ ہے۔ اپنی اُمّت کو بچا اور اپنی مِیراث کو برکت دے۔ اُن کی پاسبانی کر اور اُن کو ہمیشہ تک سنبھالے رہ۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 28