میری طرف مائل ہو جا، مجھ پر مہربانی کر! کیونکہ مَیں تنہا اور مصیبت زدہ ہوں۔ میرے دل کی پریشانیاں دُور کر، مجھے میری تکالیف سے رِہائی دے۔ میری مصیبت اور تنگی پر نظر ڈال کر میری خطاؤں کو معاف کر۔
میری طرف مُتوجِّہ ہو اور مُجھ پر رحم کر کیونکہ مَیں بیکس اور مُصِیبت زدہ ہُوں۔ میرے دِل کے دُکھ بڑھ گئے۔ تُو مُجھے میری تکلِیفوں سے رہائی دے۔ تُو میری مُصِیبت اور جانفشانی کو دیکھ اور میرے سب گُناہ مُعاف فرما۔
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos