داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ مصیبت کے دن رب تیری سنے، یعقوب کے خدا کا نام تجھے محفوظ رکھے۔ وہ مقدِس سے تیری مدد بھیجے، وہ صیون سے تیرا سہارا بنے۔
مُصِیبت کے دِن خُداوند تیری سُنے۔ یعقُوبؔ کے خُدا کا نام تُجھے بُلندی پر قائِم کرے! وہ مَقدِس سے تیرے لِئے کُمک بھیجے اور صِیُّون سے تُجھے تقوِیت بخشے!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos