مُجھے آنکھ کی پُتلی کی طرح محفُوظ رکھ۔ مُجھے اپنے پروں کے سایہ میں چِھپا لے۔ اُن شرِیروں سے جو مُجھ پر ظُلم کرتے ہیں۔ میرے جانی دُشمنوں سے جو مُجھے گھیرے ہُوئے ہیں۔
آنکھ کی پُتلی کی طرح میری حفاظت کر، اپنے پَروں کے سائے میں مجھے چھپا لے۔ اُن بےدینوں سے مجھے محفوظ رکھ جو مجھ پر تباہ کن حملے کر رہے ہیں، اُن دشمنوں سے جو مجھے گھیر کر مار ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos