زبور 7:136-8
زبور 7:136-8 کِتابِ مُقادّس (URD)
اُسی کا جِس نے بڑے بڑے نیّر بنائے کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ دِن کو حُکُومت کرنے کے لِئے آفتاب کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔
شئیر
پڑھیں زبور 136زبور 7:136-8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جنہوں نے بڑے بڑے نیّر بنائے۔ اُن کی شفقت اَبدی ہے۔ یعنی دِن پر حُکومت کرنے کے لیٔے سُورج، اُن کی شفقت اَبدی ہے۔
شئیر
پڑھیں زبور 136