زبور 5:130-6
زبور 5:130-6 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مَیں رب کے انتظار میں ہوں، میری جان شدت سے انتظار کرتی ہے۔ مَیں اُس کے کلام سے اُمید رکھتا ہوں۔ پہرے دار جس شدت سے پَو پھٹنے کے انتظار میں رہتے ہیں، میری جان اُس سے بھی زیادہ شدت کے ساتھ، ہاں زیادہ شدت کے ساتھ رب کی منتظر رہتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 130