زبور 1:130-4
زبور 1:130-4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
زیارت کا گیت۔ اے رب، مَیں تجھے گہرائیوں سے پکارتا ہوں۔ اے رب، میری آواز سن! کان لگا کر میری التجاؤں پر دھیان دے! اے رب، اگر تُو ہمارے گناہوں کا حساب کرے تو کون قائم رہے گا؟ کوئی بھی نہیں! لیکن تجھ سے معافی حاصل ہوتی ہے تاکہ تیرا خوف مانا جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 130زبور 1:130-4 کِتابِ مُقادّس (URD)
اَے خُداوند! مَیں نے گہراؤ میں سے تیرے حضُور فریاد کی ہے۔ اَے خُداوند! میری آواز سُن لے۔ میری اِلتجا کی آواز پر تیرے کان لگے رہیں۔ اَے خُداوند! اگر تُو بدکاری کو حِساب میں لائے تو اَے خُداوند! کَون قائِم رہ سکے گا؟ پر مغفرت تیرے ہاتھ میں ہے تاکہ لوگ تُجھ سے ڈریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 130