زیارت کا گیت۔ اے رب، مَیں تجھے گہرائیوں سے پکارتا ہوں۔ اے رب، میری آواز سن! کان لگا کر میری التجاؤں پر دھیان دے!
اَے خُداوند! مَیں نے گہراؤ میں سے تیرے حضُور فریاد کی ہے۔ اَے خُداوند! میری آواز سُن لے۔ میری اِلتجا کی آواز پر تیرے کان لگے رہیں۔
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos