زبور 81:119-82
زبور 81:119-82 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میری جان آپ کی نَجات کے لیٔے بیتاب ہے، لیکن مَیں نے آپ کے کلام پر اَپنی اُمّید لگا رکھی ہے۔ آپ کے وعدہ کے اِنتظار میں میری آنکھیں دھُندلا گئیں؛ اَور مَیں پُوچھ رہا ہُوں، ”آپ مُجھے کب تسلّی بخشیں گے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 119