زبور 66:119-67
زبور 66:119-67 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مُجھے علم اَور صحیح اِمتیاز سکھائیں، کیونکہ آپ کے اَحکام پر میرا توکّل ہے۔ مُصیبت میں پڑنے سے پہلے میں گُمراہ تھا، لیکن اَب مَیں آپ کے کلام کو مانتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 119