زبور 62:119-64
زبور 62:119-64 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
آدھی رات کو مَیں جاگ اُٹھتا ہوں تاکہ تیرے راست فرمانوں کے لئے تیرا شکر کروں۔ مَیں اُن سب کا ساتھی ہوں جو تیرا خوف مانتے ہیں، اُن سب کا دوست جو تیری ہدایات پر عمل کرتے ہیں۔ اے رب، دنیا تیری شفقت سے معمور ہے۔ مجھے اپنے احکام سکھا!
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 119