زبور 59:119
زبور 59:119 کِتابِ مُقادّس (URD)
مَیں نے اپنی راہوں پر غَور کِیا اور تیری شہادتوں کی طرف اپنے قدم موڑے۔
شئیر
پڑھیں زبور 119زبور 59:119 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مَیں نے اَپنی روِشوں پر غور کیا اَور اَپنے قدم آپ کی شہادتوں کی جانِب موڑ دئیے۔
شئیر
پڑھیں زبور 119