زبور 49:119-50
زبور 49:119-50 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جو کلام آپ نے اَپنے خادِم سے کیا اُسے یاد کریں، کیونکہ آپ نے مُجھے اُمّید دِلائی ہے۔ میری مُصیبت میں میری تسلّی یہی ہے: آپ کا وعدہ میری زندگی کا تحفُّظ کرتا ہے۔
شئیر
پڑھیں زبور 119