زبور 116:119-117
زبور 116:119-117 کِتابِ مُقادّس (URD)
تُو اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے سنبھال تاکہ زِندہ رہُوں اور مُجھے اپنے اِعتماد سے شرمِندگی نہ اُٹھانے دے۔ مُجھے سنبھال اور مَیں سلامت رہُوں گا اور ہمیشہ تیرے آئِین کا لِحاظ رکھُّوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 119زبور 116:119-117 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَپنے وعدہ کے مُطابق مُجھے سنبھالیں اَور مَیں زندہ رہُوں گا؛ میری اُمّید ٹوٹنے نہ پایٔے۔ مُجھے سنبھالیں اَور مَیں محفوظ رہُوں گا؛ میں ہمیشہ آپ کے قوانین کا لحاظ رکھوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 119