اے رب، مہربانی کر کے ہمیں بچا! اے رب، مہربانی کر کے کامیابی عطا فرما! مبارک ہے وہ جو رب کے نام سے آتا ہے۔ رب کی سکونت گاہ سے ہم تمہیں برکت دیتے ہیں۔
آہ! اَے خُداوند! بچا لے۔ آہ! اَے خُداوند! خُوش حالی بخش۔ مُبارک ہے وہ جو خُداوند کے نام سے آتا ہے۔ ہم نے تُم کو خُداوند کے گھر سے دُعا دی ہے۔
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos