زبور 15:118-17
زبور 15:118-17 کِتابِ مُقادّس (URD)
صادِقوں کے خَیموں میں شادمانی اور نجات کی راگنی ہے۔ خُداوند کا دہنا ہاتھ دِلاوری کرتا ہے۔ خُداوند کا دہنا ہاتھ بُلند ہُؤا ہے۔ خُداوند کا دہنا ہاتھ دِلاوری کرتا ہے۔ مَیں مرُوں گا نہیں بلکہ جِیتا رہُوں گا اور خُداوند کے کاموں کا بیان کرُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 118زبور 15:118-17 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
راستبازوں کے خیموں میں خُوشی اَور فتح کی للکاریں گونج رہی ہیں: ”یَاہوِہ کے داہنے ہاتھ نے زبردست کام کئے ہیں! یَاہوِہ کا داہنا ہاتھ بُلند ہُواہے؛ یَاہوِہ کے داہنے ہاتھ نے زبردست کام کئے ہیں!“ میں مروں گا نہیں بَلکہ جیتا رہُوں گا، اَور بَیان کرتا رہُوں گا کہ یَاہوِہ خُدا نے کیا کیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 118زبور 15:118-17 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
خوشی اور فتح کے نعرے راست بازوں کے خیموں میں گونجتے ہیں، ”رب کا دہنا ہاتھ زبردست کام کرتا ہے! رب کا دہنا ہاتھ سرفراز کرتا ہے، رب کا دہنا ہاتھ زبردست کام کرتا ہے!“ مَیں نہیں مروں گا بلکہ زندہ رہ کر رب کے کام بیان کروں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 118