زبور 7:116-8
زبور 7:116-8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے میری جان، پھر سے مطمئن ہو جا، کیونکہ یَاہوِہ نے تمہارے ساتھ بھلائی کی ہے۔ کیونکہ اَے یَاہوِہ آپ نے، میری جان کو موت سے، اَور میری آنکھوں کو آنسُو بہانے سے، اَور میرے پاؤں کو ٹھوکر کھانے سے بچایا ہے،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 116