زبور 7:115-8
زبور 7:115-8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُن کے ہاتھ ہیں لیکن وہ چھُو نہیں سکتے، پاؤں ہیں لیکن وہ چل نہیں سکتے؛ نہ وہ اَپنے گلے سے آواز نکال سکتے ہیں۔ جو اُنہیں بناتے ہیں وہ اُن ہی کی مانند ہو جایٔیں گے، اَور وہ سَب بھی جو اُن پر بھروسا رکھتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 115