زبور 4:113-6
زبور 4:113-6 کِتابِ مُقادّس (URD)
خُداوند سب قَوموں پر بُلند و بالا ہے۔ اُس کا جلال آسمان سے برتر ہے۔ خُداوند ہمارے خُدا کی مانِند کَون ہے جو عالمِ بالا پر تخت نشِین ہے جو فروتنی سے آسمان و زمِین پر نظر کرتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 113