زبور 4:105-5
زبور 4:105-5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ اَور اُن کی قُوّت کے طالب ہو؛ اَور ہمیشہ اُن کے دیدار کے خواہاں رہو۔ اُن کے حیرت اَنگیز کارناموں کو جو اُنہُوں نے اَنجام دئیے، اُن کے معجزات کو اَور اُن کے سُنائے ہُوئے فیصلوں کو یاد کرو،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 105