زبور 16:102-17
زبور 16:102-17 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیونکہ خُداوند نے صِیُّون کو بنایا ہے۔ وہ اپنے جلال میں ظاہِر ہُؤا ہے۔ اُس نے بیکسوں کی دُعا پر توجُّہ کی اور اُن کی دُعا کو حقِیر نہ جانا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 102زبور 16:102-17 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ یَاہوِہ صِیّونؔ کو دوبارہ تعمیر کریں گے اَور اَپنے جلال میں ظاہر ہوں گے۔ وہ بےکسوں کی دعا کا جَواب دیں گے؛ اَور اُن کی عرض کو حقیر نہ جانیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 102