زبور 1:102-2
زبور 1:102-2 کِتابِ مُقادّس (URD)
اَے خُداوند! میری دُعا سُن اور میری فریاد تیرے حضُور پُہنچے۔ میری مُصِیبت کے دِن مُجھ سے رُوپوش نہ ہو۔ اپنا کان میری طرف جُھکا۔ جِس دِن مَیں فریاد کرُوں مُجھے جلد جواب دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 102زبور 1:102-2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مصیبت زدہ کی دعا، اُس وقت جب وہ نڈھال ہو کر رب کے سامنے اپنی آہ و زاری اُنڈیل دیتا ہے۔ اے رب، میری دعا سن! مدد کے لئے میری آہیں تیرے حضور پہنچیں۔ جب مَیں مصیبت میں ہوں تو اپنا چہرہ مجھ سے چھپائے نہ رکھ بلکہ اپنا کان میری طرف جھکا۔ جب مَیں پکاروں تو جلد ہی میری سن۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 102