امثال 1:7-3
امثال 1:7-3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے میرے بیٹے! میری باتوں کو مانو اَور میرے حُکموں کو اَپنے دِل میں رکھو۔ میرے اَحکام بجا لاؤ تو تُم زندہ رہوگے؛ اَور میری تعلیم کی اَپنی آنکھ کی پتلی کی طرح حِفاظت کرنا۔ میری تعلیم اَپنی اُنگلیوں پر باندھ لینا؛ اَور اَپنے دِل کی تختی پر لِکھ لینا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 7