امثال 15:31
امثال 15:31 کِتابِ مُقادّس (URD)
وہ رات ہی کو اُٹھ بَیٹھتی ہے اور اپنے گھرانے کو کِھلاتی ہے اور اپنی لَونڈِیوں کو کام دیتی ہے
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 31امثال 15:31 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ابھی اَندھیرا ہی ہوتاہے کہ وہ اُٹھ جاتی ہے؛ اَور اَپنے خاندان کو کھانا کھِلاتی ہے اَور اَپنی خادِماؤں کو اُن کے حِصّہ کا کام بانٹتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 31