اگر تُو کسی حکمران کے کھانے میں شریک ہو جائے تو خوب دھیان دے کہ تُو کس کے حضور ہے۔ اگر تُو پیٹو ہو تو اپنے گلے پر چھری رکھ۔ اُس کی عمدہ چیزوں کا لالچ مت کر، کیونکہ یہ کھانا فریب دہ ہے۔
جب تُو حاکِم کے ساتھ کھانے بَیٹھے تو خُوب غَور کر کہ تیرے سامنے کَون ہے۔ اگر تُو کھاؤُ ہے تو اپنے گلے پر چُھری رکھ دے۔ اُس کے مزہ دار کھانوں کی تمنّا نہ کر کیونکہ وہ دغابازی کا کھانا ہے۔
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos