امثال 3:16-4
امثال 3:16-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تُم جو کچھ کرو اُسے یَاہوِہ کے سُپرد کر دو، تَب تمہارے منصُوبے کامیاب ہوں گے۔ یَاہوِہ ہر چیز کسی خاص مقصد کے لیٔے بناتے ہیں۔ یہاں تک کہ بدکاروں کو بھی بُرے دِن کے لیٔے بنایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 16