امثال 17:16-19
امثال 17:16-19 کِتابِ مُقادّس (URD)
راست کار آدمی کی شاہراہ یہ ہے کہ بدی سے بھاگے اور اپنی راہ کا نِگہبان اپنی جان کی حِفاظت کرتا ہے۔ ہلاکت سے پہلے تکبُّر اور زوال سے پہلے خُود بِینی ہے۔ مِسکِینوں کے ساتھ فروتن بننا مُتکِبّروں کے ساتھ لُوٹ کا مال تقسِیم کرنے سے بِہتر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 16امثال 17:16-19 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
راستبازی کی شاہراہ بدی سے الگ رہتی ہے؛ اَور اَپنی راہ کا نگہبان اَپنی جان کی حِفاظت کرتا ہے۔ تباہی سے پہلے تکبُّر، اَور زوال سے پہلے خُود بینی ہوتی ہے۔ فروتن بَن کر مظلوموں کے ساتھ رہنا مغروُروں کے ساتھ مِل کر لُوٹ کا مال حاصل کرنے سے بہتر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 16امثال 17:16-19 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
دیانت دار کی مضبوط راہ بُرے کام سے دُور رہتی ہے، جو اپنی راہ کی پہرا داری کرے وہ اپنی جان بچائے رکھتا ہے۔ تباہی سے پہلے غرور اور گرنے سے پہلے تکبر آتا ہے۔ فروتنی سے ضرورت مندوں کے درمیان بسنا گھمنڈیوں کے لُوٹے ہوئے مال میں شریک ہونے سے کہیں بہتر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 16