امثال 1:16-2
امثال 1:16-2 کِتابِ مُقادّس (URD)
دِل کی تدبِیریں اِنسان سے ہیں لیکن زُبان کا جواب خُداوند کی طرف سے ہے۔ اِنسان کی نظر میں اُس کی سب روِشیں پاک ہیں لیکن خُداوند رُوحوں کو جانچتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 16امثال 1:16-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
دِل کی تدبیریں اِنسان کی ہوتی ہیں، لیکن زبان کا جَواب یَاہوِہ کی طرف سے آتا ہے۔ اِنسان کو اَپنی تمام روِشیں اَپنی نظر میں پاک نظر آتی ہیں، لیکن یَاہوِہ ہی اُس کے ضمیر کو جانچتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 16