امثال 16:12-18
امثال 16:12-18 کِتابِ مُقادّس (URD)
احمق کا غضب فوراً ظاہِر ہو جاتا ہے لیکن ہوشیار ندامت کو چِھپاتا ہے۔ راست گو صداقت ظاہِر کرتا ہے لیکن جُھوٹا گواہ دغابازی۔ بے تامُّل بولنے والے کی باتیں تلوار کی طرح چھیدتی ہیں لیکن دانِش مند کی زُبان صِحت بخش ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 12امثال 16:12-18 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
احمق ایک دم اپنی ناراضی کا اظہار کرتا ہے، لیکن دانا اپنی بدنامی چھپائے رکھتا ہے۔ دیانت دار گواہ کھلے طور پر سچائی بیان کرتا ہے جبکہ جھوٹا گواہ دھوکا ہی دھوکا پیش کرتا ہے۔ گپیں ہانکنے والے کی باتیں تلوار کی طرح زخمی کر دیتی ہیں جبکہ دانش مند کی زبان شفا دیتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 12